کراچی: موٹر وہیکل رولز میں ترمیم، سائیڈ مرر لگانا لازمی قرار,سندھ کابینہ نے موٹر وہیکل رول نمبر 156 میں ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت موٹرسائیکل سواروں کو اپنی موٹرسائیکل پر سائیڈ والے شیشے لگانا لازمی ہونگے، ورنہ چالان کردیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.