مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے پنڈورا پیپرزکی تحقیقات کے لئےسیل کے قیام کا فیصلہ مسترد کردیا ہے رضا ربانی نے کہاوزیراعظم کے معائنہ کمیشن کے پاس قانون کے تحت ایسی تحقیقات کرنےیا نگرانی کرنےکا کوئی مینڈیٹ نہیں ایسی کوئی بھی کارروائی غیر قانونی ہو گی۔مریم اورنگزیب نے کہا پنڈوراپیپرز کی تحقیقات عمران خان کے ہوتے ہوئے ممکن نہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Journalist robbed at gunpoint in Karachi

On Monday, four armed men looted cash and other valuables from a…

ڈپٹی کمشنر مٹیاری تین روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے

حیدرآباد سکھر موٹر وے کے فنڈز میں غبن کے الزام میں گرفتار…

وزیر اعظم اور اس کی حکومت کااپنے اتحادیوں سے سلوک افسوسناک ہے

بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ شاہ زین بگٹی نے بہادرانہ فیصلہ کیا…