واٹس ایپ کی جانب سےٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس بات سے آگاہ ہیں کہ لوگوں کی واٹس ایپ کے استعمال میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ ہم تمام معاملات کو معمول پر لانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔اپنے صارفین کو جلد اس بارے میں اپ ڈیٹ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)  لاہور فیاض احمد دیو…

بھارت، اومیکرون متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار ہو گیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 20 نومبر کو جنوبی افریقہ سے کرناٹک…