پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک۔ واٹس ایپ اورانسٹاگرام ڈاؤن ہو گئی ذرائع کےمطابق صارفین کوتینوں ایپس اور ویب سائٹس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈاؤن ڈیکٹر کے مطابق دنیا بھر کے مختلف ممالک سے لوگوں نے سوشل میڈیا ایپس کی بندش کی شکایات درج کرائی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Court extends judicial remand of Zahir Jaffer’s parents

In the Noor Muqaddam case, the concerned court extended the judicial remand…

لارڈز کے حالات ہمارے لئے سازگار ہیں: شاہین شاہ آفریدی

لندن : فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لارڈز کرکٹ سٹیڈیم میں دوسرے…

وہاب ریاض پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری کرنے والے پہلے بولر بن گئے

پشاور زلمی کےکپتان وہاب ریاض پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے…