عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی۔کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی کے نیورمبرگ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی جس کے بعد عمر شریف کی میت منگل کو پاکستان روانہ کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹک ٹاک کا اپنے نو عمر صارفین کی حفاظت کےلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ٹک ٹاک کےنئےفیچرمیں 13 سے 15 سال کےصارفین کو رات 9 بجےاور…

چینی اور روسی صدور کی انڈونیشیا میں جی 20 اجلاس میں شرکت

انڈونیشیا 20 بڑی معیشتوں کے گروپ کی سربراہی کر رہا ہےاور نومبر…

ارجنٹائن کی نائب صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں

حملے کے وقت کرسٹینا فرنینڈس گھر کے باہر اپنے سپورٹرز کےدرمیان موجود…

دماغ کی انجری, جنوبی افریقی باکسرجان کی بازی ہارگئے

رواں ہفتے باکسنگ مقابلے میں انجرڈ ہونے پرجنوبی افریقی باکسر سیمسو بوٹیلزی…