بھارت کےنامور اداکار منوج باجپائی کے والد رادھاکنت باجپائی چند ہفتوں سے کافی بیمار تھے جبکہ منوج باجپائی ان دنوں بھارتی ریاست کیرالہ میں فلم کی عکسبندی میں مصروف تھے جو والد کے انتقال کی خبر سن کر فوراً نئی دہلی آگئے۔رادھاکنت باجپائی کی عمر 83 برس تھی تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کونسی بیماری میں مبتلا تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.