الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں جنرل نشستوں پر کامیاب تمام امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔گزشتہ دنوں ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات ہوئے تھے جس کے بعد ان انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔دوسری جانب کنٹونمنٹ بورڈز کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم عمران خان آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہےکہ عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن…

شہزادہ ہیری اور میگھن کی زندگی پر مبنی فلم کا ٹریلرریلیز

ہیری اینڈ میگھن اسکیپنگ دی پیلس کاٹریلرریلیزامریکی انٹرٹینمنٹ ادارےلائف ٹائم کی تیارکردہ…

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

فاریکس ڈیلرزکےمطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 42 پیسے سستا ہو گیاجس کے…

Sweden lifts ban on Quran burning

A court in Sweden lifted a ban on Quran-burning protests that angered…