سلام آباد:(دنیا نیوز)حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر ایل پی جی بم گراتے ہوئے فی کلو قیمت میں 29 روپے 10 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 343 روپے مہنگا ہوگیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اکتوبر 2021 کیلئے ہوگا ،نئی قیمت 203 روپے 69 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کی ہدایت پر بلوچستان میں‌ قائم چیک پوسٹس ختم

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کی ہدایت پر بلوچستان کے مختلف علاقوں…

میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ اداکارہ بنوں گی آمنہ الیاس

اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی…

Govt forms committee to analyse Covid-19 JN.1 variant

The Punjab health ministry has formed a committee to analyse the new…

بھارت کا انگلینڈ کیخلاف جوابی اقدام، کامن ویلتھ گیمز میں ٹیم بھیجنے سے انکار

بھارت نے انگلینڈ کیخلاف جوابی قدم اٹھاتے ہوئے اپنی ہاکی ٹیم کامن…