pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار116کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 1 ہزار742 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 45 ہزار127 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 729 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 3.30 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی رہنما نے ٹکٹ نہ ملنے پر سیف اللہ برادران کے 4 امیدواروں کو سپورٹ کیا ، چاروں جیت گئے

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر وزیراعظم…

Inam Butt wins gold at World Beach Wrestling Series

Inam butt, Pakistan’s topnotch wrestler won gold medal at Beach Wrestling World…