فرانس میں شوہر سمیت درجنوں ملزمان کو خاتون سے متعدد بار  زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔  پولیس نے ایک 68 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ کئی سالوں تک اپنی اہلیہ کو منشیات دیتا رہا تاکہ اس دوران  اس کے ساتھ دیگر افراد زیادتی کرسکیں، اس دوران وہ شخص اپنی بیوی کے ریپ کی ویڈیو بھی بناتا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Discussion on socio-political dynamics: Pak-Afghan ties under Taliban govt.

A seminar on “Pak–Afghan relations under the new Afghan government” was held…

Pakistan: Minor decline noticed in Covid-19 positivity ratio

The COVID-19 positivity ratio in Pakistan dropped below 10% for the first…

فضل الرحمان کا چودھری پرویز الٰہی کو ٹیلیفون 

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت اور سپیکر پنجاب…