سعودی وزیرخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران پورے خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہے ایران پر نظر رکھی جائے اور اسے ایٹمی طاقت حاصل کرنے کی اجازت نہ دی جائےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو بتایا کہ ایران پورے خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہے دنیا کو ایران کے جوہری پروگرام سے لاتعلق نہیں ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسکول کے بعد امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ

، اسکول کے بعد امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کا…

یو اے ای: ایکوریم میں دنیا کا سب سے بڑا سانپ

جنوب مشرقی ایشیا کا رہنے والا ریٹیکولیٹڈ پائتھن دنیا کا سب سے…

دنیائے فٹبال پر حکمرانی کی جنگ چھڑنے میں صرف 5 روز باقی

عالمی میلے کا آغاز 20 نومبر سے قطر میں ہوگا، پہلی بار…

کرینہ کپور اور امریتا اروڑا کورونا کا شکار

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی دوست امریتا اروڑا کورونا…