وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی جس کے بعد اب سوشل میڈیا سے متعلق کمپنیوں کو پاکستان کے رولز کے تحت کام کرنا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Police Conduct Raid to Arrest Lawyers Accused of beating Sub Inspector

MUZAFFARGARH, Oct 17 (APP): City Police Station on Saturday started holding raids…

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

فاریکس ڈیلرزکےمطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 42 پیسے سستا ہو گیاجس کے…

ق لیگ اپنی فکرکرے :ہم کسی کےماتحت نہیں کہ ہمارے نام پرسیاسی کارڈ کھیلے

ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق…