قومی کرکٹرمحمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ ہفتے گیسٹرووائرل کی وجہ سےفوڈ پوائزنگ کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ اسلام آباد سے لاہور واپس آگئے اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا پہلا مرحلہ نہ کھیل سکےمحمد حفیظ نے لاہور پہنچ کر اپنے تمام ٹیسٹ کرائے جس میں انہیں ڈینگی بخار کی تشخیص ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت جُھک گئی،علاقے میں خوف و ہراس

کراچی کےعلاقےلیاری میں یعقوب شیراروڈ گلی نمبر سات میں رہا ئشی عمارت…

ترکی میں موجود ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز

سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کےکیس سےمتعلق سماعت میں انکے وکیل نےعدالت…

صوا بی جلسے میں بھی عمران خان بذریعہ کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر پر پہنچے

بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان پہلے ابیٹ آباد…