افغان وزارت نشریات کے حکام اور کابل یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبر کی تردید کی۔ یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ طالبات معمول کے مطابق آرہی ہیں اور یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ بھی معمول کے مطابق آرہی ہیں۔کابل یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی نشریاتی ادارے نے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبر بنائی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.