سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ عرفان صابر نے کہا ہے کہ افغانستان کی سب سےبڑی نجی ائیر لائن کام ائیر ہفتے میں تین پروازیں چلائےگی۔عرفان صابر کے مطابق پاکستان کی جانب سے کام ائیر کی درخواست پر اجازت دے دی گئی ہے اوراب تک یہ واحد افغان ائیرلائن ہےجس نے پروازوں کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.