کامیڈین اداکارعمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج کراچی پہنچے گی۔سی اے اے کے شعبہ ائیرٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہےامکان ہے کہ ایمبولینس آج رات 11 بجے کراچی ایئرپورٹ لینڈ کرے گی، کپتان کے ہمراہ عملے کے 5ارکان بھی پاکستان آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا اپنا وعدہ پورا کیا ہے ، عمران اسماعیل

عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو…

Schools, markets to remain closed on Wednesday

All private and public schools along with markets would remain closed on…

MDCAT students protest against PMC, cite injustice

Police in Islamabad baton-charged two young doctors outside the Pakistan Medical Commission…

روسی صدر اور ٹرمپ نے عزت دی کیونکہ ان کو پتہ تھا میں دونمبر نہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…