طالبان نےہرات میں چارمبینہ اغواکاروں کولٹکا دیا ہےافغانستان کےمقامی میڈیا کےمطابق چارمبینہ ملزمان کوطالبان نےایک مقابلے میں مارا اور لاشیں مختلف عوامی مقامات پر لٹکائی گئی تھیں۔ہرات کے ڈپٹی گورنر مولوی شیر احمد ایمار نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ان لاشوں کو مختلف مرکزی چوراہوں پر اس لیےلٹکایا تاکہ یہ دوسرے اغواکاروں کے لیے عبرت کا نشان بن سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کی یورپ کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی

روس نےدھمکی دی ہے کہ اگر اس کےتیل کی برآمد پرپابندی لگائی…

یورپ میں شدید گرمی کی لہر جاری، برطانیہ میں آج بھی درجہ حرارت بلند رہنے کی وارننگ

یورپ میں ان دنوں گرمی کی شدید لہر جاری ہےجس سےگزشتہ کئی…

جرمن باشندوں کو لے جانے والا طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہو گیا

جمعے کے روز میکسیکو سے اڑان بھرنے والا ایک چھوٹا طیارہ لاپتہ…

سابق امریکی خاتون ریسلر 30 سال کی عمر میں چل بسیں

سابق امریکی خاتون ریسلرسارہ لی 30 سال کی عمر میں انتقال کر…