پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہہ گزشتہ برس کووڈ 19 کا شکار ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے ان کی حالت بہت زیادہ خراب تھی یہاں تک کہ ان کی وفات تک کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی تھیں- موت کی جھوٹی خبروں سے انہیں اور ان کے گھر والوں کو بہت تکلیف ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رمضان المبارک کے آخری ایام؛ کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی کے شہری شدید پریشانی سے دوچار ہیں جب کہ کئی علاقوں…

مشی خان عمران خان پر تنقید کرنے والوں کو لے رہی ہیں آڑے ہاتھوں

اداکارہ مشی خان عمران خان کو دیوانہ وار سپورٹ کرتی ہیں اور…

سفاک باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

بھوپال: بھارت میں درندہ صفت باپ نےبیٹی کو اپنی برادری ذات سےباہر…

پاکستان کے مختلف شہروں میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی

آج 2 ستمبر، بروز جمعرات پاکستان میں مختلف شہروں میں سید علی…