امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نےاعلان کیا ہےامریکا 2023 کے آخر تک تمام کیمیائی ہتھیاروں کامکمل خاتمہ کرنےکاارادہ رکھتا ہےقانون سازی کےتحت مخصوص ذمہ داریوں کےحوالےسے ہمیں 31 دسمبر 2023 کی ڈیڈ لائن کومدنظررکھناچاہیےکانگریس نے ہمیں اس تاریخ تک کیمیائی ہتھیاروں کوتلف کرنےکاپابندکیاہےلیکن حقیقت میں ہم ستمبر 2023 تک اس عمل کو مکمل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں جیساکیمیائی ہتھیاروں کےکنونشن نےبیان کیاہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.