ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نے ایک مرد کےساتھ اپنی تصویرشیئر کی ہےجس کے بعد انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچ گیا ہے کہ کیا یہ حریم شاہ کے شوہر ہیں ۔جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ خوشگوار موڈ میں موجود ہیں اور وہ شخص بھی انتہائی خوش نظر آرہا ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے ’’مائی لائف ‘‘ لکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Journalist Imtiaz Baig killed in Jhelum

A private channel’s reporter Imtiaz Baig has been killed in an ‘assassination…

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کوروناکی نئی قسم اومی کرون کاپہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو…

سی ڈی اے ممبر کاجناح سپر مارکیٹ میں جاری کام کا معائنہ

اسلام آباد : سی ڈی اے  ممبر انجینئرنگ منور شاہ کا ایف…