پاک افغان طورخم بارڈرپر پاک افغان کوآپریشن کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیاگیاجس میں پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت خوردنی اشیا کے 17 ٹرک افغان حکام کے حوالے کیے۔ان اشیاء میں 190 ٹن آٹا، گیارہ ٹن کوکنگ آئل، 31 ٹن چاول، 65 ٹن چینی اور 3 ٹن دالیں شامل ہیں افغان حکام نے اس حوالے سے پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Traders, restaurant owners reject smog lockdown

The traders and restaurant owners have rejected the Punjab government’s decision to…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر شہبازشریف کو…