مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف اور شہباز شریف ایک ہی ہیں۔لاہور میں مسلم لیگ ن بہاولپور ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور میں موجود ہونے کے باوجود شریک نہ ہوئے۔اس موقع پر مریم نواز نے اختلافات پرپردہ ڈالتے ڈالتے اختلافات کا اشارہ بھی دے دیا اورکہا کہ یہ جہوری جماعت ہے، اختلاف ہوسکتا ہے  ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ…

آسٹریلیا کے اسپنر کورونا مثبت آنے پرون ڈے سیریز سے باہر

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپنراشٹنگر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث وہ…

Five endangered monkeys shot dead in Vietnam

Poachers killed five critically endangered langurs in Vietnam, according to state media.…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کی صبح طلب

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کی صبح گیارہ بجے…