شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقےسے دہشت گردوں کاصفایا کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے جبکہ آپریشن میں دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول بھٹو فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں مدعو کرنے پر قطری وزیر خارجہ کے مشکور

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ فیفاورلڈکپ میں مدعو کرنے پر…

خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا آغاز

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کاآغازہو گیاپولنگ…

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کردیا

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی میڈیا اور سابق کھلاڑیوں سنیل…