‏انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرآج امریکی ڈالرکی قیمت 168 روپے 90 پیسےہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوا ہے اکستان میں گزشتہ تین مہینوں سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور آج انٹربینک میں ڈالر آج مزید 80 پیسے مہنگا ہوا ہے کاروبار کھلتے ہی ڈالر کی طلب میں مزید اضافہ ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا کا خطرہ،امریکا نے بھی چین پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نےچین سے آنے والے مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ لازم قرار…

چین کو 6 دہائیوں میں سب سے زیادہ سخت ہیٹ ویو کا سامنا

چین کےمتعدد حصوں میں اس وقت درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے…

بھارتی کسانوں نے اکشے کمار کی نئی فلم کی نمائش روک دی

بھارتی کسانوں نے مودی کے کالے قانون کے خلاف احتجاج کی حمایت…

فیفا ورلڈ‌کپ: لیونل میسی کے کمرے کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

قطر یونیورسٹی نے اپنے فیس بُک پیج پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے…