سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں  3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب  میں بدھ کے روز  گر کر تباہ ہوا ,وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ  طیارے میں موجود لیفٹیننٹ کرنل سمیت تین افسران  ہلاک ہوگئے ہیں جن کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Former DG Parks Qaim Khani case: NAB summoned Qaim Khani’s family members

#NAB #QaimKhaniCase #BreakingNews Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv…

ابو ظبی: شہریوں کے لیے بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز

ابوظبی میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس شہریوں کے لیے بغیر ڈرائیور ٹیکسی…

Karachi police claims of arresting most-wanted suspects

On Monday, Karachi Police claimed that they have arrested two most-wanted suspects…

بیٹے کی شادی:مریم نواز نے زبان کوتالا لگانے کی نیت کرلی

بیٹے کی شادی:مریم نواز نے زبان کوتالا لگانے کی نیت کرلی،اطلاعات کے…