لبنان میں 13 ماہ کے ڈیڈلاک کے بعد بلآخر حکومت کی تشکیل کا معاہدہ طے پاگیا۔عرب میڈیا کے مطابق لبنانی رہنماؤں نے جمعے کے روز نجیب میقاتی کی قیادت میں 24 وزرا پر مشتمل حکومت کی تشکیل پر اتفاق کیا۔صدارتی حکم نامے کے مطابق وزیراعظم نجیب میقاتی اور صدر میشل عون نے اسپیکر پارلیمنٹ کی موجودگی میں حکومت کی تشکیل کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فحش ویڈیو بھیجنے کا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد: نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کر ہراساں کرنے کے معاملے…

کوئٹہ:گوادرشہراورمضافات میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں…

بلاول بھٹو نے ن لیگ کے پٹواری پلان پرسخت وار کردئیے

سکھر: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت جانتی ہے ان…

سعودی حکومت کا ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکی ملازمین کو ’سخت سزا‘ دینے کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے یکم اگست سے سرکاری محکموں، نجی اداروں، بازاروں…