992 سال بعد پہلی بار 21 جنوری 2023 کو نیا چاند زمین کے قریب ترین آئےگا،21 جنوری کو نیا چاند زمین سے 2 لاکھ 21 ہزار 561 میل دور ہوگا اور ایسا آخری بار 3 دسمبر 1030 کو ہوا تھا۔رپورٹ میں ناسا کی Jet Propulsion Laboratory کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد یہ بات بتائی گئی آئندہ نیا چاند 20 جنوری 2368 کو زمین کے اتنے قریب آئے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.