پاکستانی ہائی کمیشن نےخیرسگالی طورپر بھارتی بزرگ خاتون کو تین ماہ کا ویزاجاری کیا ہےبھارتی بزرگ خاتون اوران کا خاندان راولپنڈی میں رہتا تھا۔ 1947 میں ان کا خاندان پاکستان سےانڈیاچلا گیا، رینا چھبرکی عمراس وقت تقریبا 15 برس تھی پریم نیواس 1935 میں تعمیرکیا گیا تھا اوراس کا نام رینا کے والد بھائی پریم چند چھبرکے نام پر پریم نیواس رکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کرکٹرز کی میچ فیس مرد کرکٹرز کے برابر کر نے کا اعلان

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اس بات کا…

کامن ویلتھ گیمز: سری لنکن جوڈو کھلاڑی اور آفیشل ایونٹ سے لاپتہ

کیمپ سےایک خاتون جوڈو کھلاڑی اورٹیم کی منیجر لاپتہ ہیں تاہم دونوں…

بیٹے کی خواہش، سسرالیوں نے بہو کو سرعام ننگا نہانے پر مجبور کر دیا

بھارت میں بیٹےکی خواہش،سسرالیوں نے بہو کو سرعام ننگا نہانےپرمجبورکر دیا خاتون…