ہنگو کے علاقے رحمت شاہ بانڈہ افغان مہاجر کیمپ میں واقع ایک گھر سے 9 مبینہ دہشتگردوں کوگرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے تین کلاشنکوف، ایک رائفل، 2 آر پی جی ،14 آر پی جی گولے، 529 کارتوس، 18 میگزین، ایک ہینڈ گرنیڈ اور ایک عدد نمبر پلیٹ کے بغیر موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.