مالی خاتون کےہاں ڈیڑھ سال قبل بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جس پران کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیاگیا ہے۔بچوں کےوالدین کےمطابق حمل کی شروعات میں ہمیں 9 بچوں کےبجائے 7 بچوں کی پیدائش کاعلم تھالیکن جب ہم مراکش آئےاور یہاں سرجری ہوئی تب ہمیں معلوم ہوا کہ اللہ نےہمیں 9 بچوں 4 بیٹیوں اور 5 بیٹوں سےنوازاہے۔
The miracle nonuplets are safely back in Mali after just over 18 months in Morocco.https://t.co/ba5GRqJFNE
— #GWR2024 OUT NOW (@GWR) December 20, 2022