نائن الیون کےمتاثرہ خاندان نے امریکا کے پاس موجود افغانستان کے 7 ارب ڈالرز کے منجمد اثاثے دہشت گردانہ حملےمیں ہلاک ہونے والوں کےلواحقین کو معاوضے کے طور پردینے کا مطالبہ کردیاجو بائیڈن انتظامیہ نےفیصلہ کیا ہےوہ وفاقی عدالت کو کابل کو رقم واپس دینے یا اسےمتاثرین کے اہلِ خانہ میں تقسیم کرنےسے قومی سلامتی پر مرتب ہونے والےاثرات سےآگاہ کرےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی کامیڈین راجو شریواستو انتقال کر گئے

بھارت کے 58 سالہ معروف کامیڈین راجو شریواستو آج دہلی میں انتقال…

دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای اوکودوسری بار کورونا کا شکار

کورونا کی ویکیسن بنانے والی دوا ساز کمپنی کے سی ای او…

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے…

کم عمر لڑکی کیساتھ تعلقات : ناروے کے وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا

ناروےکے وزیردفاع اوڈ روجر ایناکسن کا اپنےسے کم عمر لڑکی کےساتھ طویل…