82 فیصد پاکستانیوں نے سیلاب متاثرین کےلیے عالمی امداد لینےکی حمایت کردی ۔گیلپ پاکستانسروے کےمطابق 18فیصد عوام نےسیلاب متاثرین کےلیےعالمی امدادکی مخالفت کی جب کہ بھارت سے امداد لینے پر پاکستانی عوام کی رائے تقسیم نظر آئی۔43 فیصد امداد لینے کےحامی نظرآئےتو 57 فیصد عوام کی جانب سے مخالفت کی گئی۔57 فیصد نےسیلاب زدگان کی کھل کر مالی امداد کرنے کا بتایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لُوٹ کر فرار

شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس افسربھی محفوظ نہیں رہا۔کراچی…

مون سون بارشوں اور سیلاب سے تباہیاں

ملک بھر میں 14جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 903افراد…

کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سات ملازمین نے ایک ساتھ زہر کھا لی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک فیکٹری میں ملازمین کو کئی ماہ…

چینی کمپنی کےلاکر سے لاکھوں روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

چینی کمپنی کے ڈیجیٹل لاکر سے 5 لاکھ 45 ہزار روپے چوری…