جون 1942 میں تباہ ہونے والا مارٹِن بالٹی مور IV/V نامی طیارہ امریکا میں بنا لیکن رائل ایئر فورس کےزیر استعمال تھا یہ زیادہ تر کینیڈا اورآسٹریلیا میں پہنچائے گئےلیکن کچھ کو امریکہ میں رکھا گیا۔ جون 1942 میں ڈوبنے والا بالٹیمور Mk II سیریل نمبر AG699 تھایہ اپنی اعلیٰ حالت میں محفوظ ہے جس کی بڑی تاریخی اور علامتی قدر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا : ٹرین میں مسافر نے دوسرے شخص کا چہرہ چبا لیا

امریکی ریاست اوریگن کے شہرگریشم میںٹرین میں سفر کرنے والے ایک مسافرنے…

دبئی: برج خلیفہ کے نزدیک 35 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی

پیرکی علی الصبح دبئی کے ڈاون ٹاؤن میں ایک اونچی عمارت میں…

امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے سامان اورآلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی

امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت…

ورلڈ بینک کا افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان

ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کردیا…