اورنگی ٹاؤن الطاف نگرسے 8 سالہ مدثر کی گلےمیں پھندا لگی لاش ملی جس پر پولیس نےکاروائی کرتے ہوئےشک کی بنا پر قتل کےالزام میں 2 افراد کو گرفتار کیا جنہوں نے تفتیش کے دوران بچے سے زیادتی اوراُسے قتل کرنے کا اعتراف کیاجرم کو چھپانےکےلیے لاش کو خالی پلاٹ پر جھاڑیوں کے قریب پھینک کر فرار ہونے کا بھی اعتراف کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگاموسمیات کےمطابق جمعے…

پاکستان میں کوروناسے مزید 9 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر منظر عام پرآگئیں

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید…