تاشقند: افغانستان کے 750 فوجی اہلکار بھاگ کر ازبکستان پہنچ گئےازبکستان حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں تقریبا 750 افغان فوجی اہلکارازبکستان پہنچے ہیں جس میں سے تقریبا 600 افغان فوجی طیارے پر سوار تھے مزید 158 افغان فوجی اہلکار اتوار کو سرحد پار کر کے ان کے ملک میں داخل ہوئے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.