محکمہ کالجز کی جانب سے جاری حکم نامے میں طلبا وطالبات کو پابند کیا گیا ہے کہ اُن کی کالج حاضری 70 فیصد ہو، ایسا نہ ہونے کی صورت میں انہیں امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔سیکریٹری کالجز نے کہا کہ 70 فیصد حاضری کا اطلاق صوبے کے تمام سرکاری کالجز پر ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.