ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق ٹیم نے میٹھادر کے علاقے میں گودام پر چھاپہ مارا جہاں کارروائی کئی گھنٹے تک جاری رہی جب کہ اس دوران 7 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء ضبط کی گئیں۔برآمد سامان میں غیرملکی سگریٹ، انڈین گٹکا اور فلیورڈ تمباکو شامل ہیں سامان کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ سیل منتقل کردیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.