کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل ہو گئے۔ترجمان ویٹی کن سٹی کے مطابق پوپ فرانسس طبی معائنے کے لیے اسپتال گئے ہیں۔ترجمان پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کے طبی معائنے کا وقت پہلے سے طے تھا۔ 86 سالہ پوپ فرانسس نے آج صبح ہفتہ وار اجتماع میں بھی شرکت کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ابوظہبی سے دبئی کا سفر تیز رفتار ٹرین سے صرف 50 منٹ میں

متحدہ عرب امارات کے اتحاد ریل کی توسیعی منصوبےکے تحت ابوظہبی سےدبئی…

محمد نواز کی بال اگر پیڈ پرلگتی تو ریٹائر ہوجاتا، روی چندن ایشون

انٹرویومیں ایشون کاکہناتھا کہ ان سےکسی نےپوچھاکہ اگر نواز کی گیند وائیڈ…

‏سعودی عرب کا پاکستان سے براہ راست فلائٹس آپریشن بحال کرنے کا اعلان

‏سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان سمیت دیگر ممالک سے براہ راست فلائٹس…

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں…