فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کےعلاقےظفروال کےنواحی گاؤں سارو وال میں 6 سالہ بچےسے زیادتی کامبینہ واقعہ پیش آیا،بچے کے ماموں کی مدعیت میں نامعلوم مزدور کے خلاف درخواست دےدی گئی ہے۔6 سالہ بچےاحسان ساجد کے ماموں نے پولیس کو اطلاع دی کہ ان کے بھانجے کومحلے میں زیر تعمیر مدرسہ میں کام کرنے والے مزدور نے زیادتی کا نشانہ بنایا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.