روسی غباروں کو یوکرین کے فضائی دفاع کا پتا لگانے اور اسے تباہ کرنےکےلیے بھیجا گیا تھا۔ روس چاہتا تھا کہ ہم اپنے اسٹریٹجک اثاثوں کی حفاظت پر مامور فضائی دفاع کو ان غباروں کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کریں تاہم اسےاپنےمقصد میں ناکام ہونا پڑا۔کیف میں غباروں کی موجودگی کا پتا چلنے پر شہر میں سائرن بجائے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرینی سرحد کے قریب روسی آئل ریفانئری پر ڈرون حملے

یوکرین کی سرحد کےقریب واقع روسی آئل ریفائنری پرڈرون حملے ہونے سےترسیل…

شو کے میزبان کو مذاق حد میں رہ کرکرنا چاہئیے،سلمان خان

رسلمان خان نے ہالی وڈ اداکار کی جانب سےشوکے میزبان کوتھپڑ مارنےکے…

ایلون مسک نے کینیڈین گلوکارہ سے علیحدگی اختیار کر لی

ایلون مسک نےاپنی گرل فرینڈ گریمز سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا ہے.…

چین کے مغربی صوبے سچوان میں شدید زلزلہ

کم از کم 46 افراد ہلاک درجنوں زخمی اور 16 افراد لاپتہ…