پاکستان میں 53 ویں انٹرنیشنل ملٹری چیمپئن شپ کاانعقاد کیاجا رہاہےآئی ایس پی آر کیجانب سےجاری کردہ بیان کے مطابق لاہورمیں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقادہوا، تقریب میں کورکمانڈر لاہور مہمان خصوصی تھے۔چیمپئن شپ میں 50 شوٹرزحصہ لےرہے ہیں جبکہ روس، فرانس، سری لنکا فلسطین اورکینیاسمیت 41 ممالک شامل ہیں۔چیمپئن شپ 9 اکتوبر تک لاہورمیں جاری رہےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Karachi police arrests female drug dealer

Karachi police on Thursday claimed to have arrested a female drug dealer…

ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

 تفصیلات کےمطابق جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے…

جن ڈراموں پر تنقید ہوتی ہے ان کی ریٹنگ بھی زیادہ ہوتی ہے

لیلیٰ واسطی نے پاکستانی ڈراموں پر ہونے والی تنقید کےبارے میں کہا…