حادثےکی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ بس پل سے بس گزرتے وقت متعدد افراد گرگئے۔جس سے 10 افراد زخمی اور 5 جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں اور مرنیوالوں کی نعشوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثےمیں زخمی افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا,واقعے کے حوالے سے ضروری قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.