اورکزئی: لوئر اورکزئی میں زمینی تنازعےپر تصادم میں فائرنگ کرکے 5 افراد قتل کردیئے گئے۔علاقے کے ڈی پی او نذیر خان نےبتایا کہ لوئر اورکزئی ستوری خیل کا ضلع خیبر ستوری خیل کے ساتھ حد بندی کا تنازعہ ہے۔ڈی پی او نذیر خان کے مطابق ضلع خیبر ستوری خیل نے فائرنگ کرکے اورکزئی ستوری خیل کے 5 افراد کو قتل کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.