سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کااعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے یوم یکجہتی کمشیر کی مناسبت سے سندھ میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بازار بند رہیں گے۔ وفاقی حکومت اس سے پہلے ہی پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کرچکی ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.