گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 4 سالہ بچےکا نام سعید رشید المہیری ہے اور اس کا تعلق ابوظبی سے ہے سعید رشید کی اس وقت درست عمر 4 سال 218 دن ہے اورننھامصنف کتابیں لکھنے کا شوقین ہےاس نے The Elephant Saeed and the Bear کے نام سے کتاب لکھی ہے۔ یہ کہانی رحم دلی اوردو جانوروں کی لازوال دوستی پرمبنی ہے۔
https://twitter.com/GWR/status/1641374959292362754?s=20