سرگودھا: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق ہوگئے۔سرگودھا کے کمشنر فرخ مسعود کا کہنا ہے کہ 4 بچوں کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔کمیٹی 24 گھنٹے میں تحقیقات مکمل کرے گی، کمشنر کے حکم پر غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آج آزاد جموں و کشمیرمیں نومنتخب ارکان عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

آج آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی کےاجلاس میں نومنتخب ارکان عہدوں کاحلف اٹھائیں گےخواتین…

سعودی عرب میں 5 فیصد مردوں کو بیویوں کے تشدد کا سامنا

سعودی عرب میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے کام کر…

عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، امریکا روانگی مؤخر ہوگئی

اداکار عمر شریف کی طبیعت پھر خراب ہوگئی ہے جس کے بعد…

مردان: مسافروں کے درمیان سیاسی بحث جھگڑے میں بدل گئی،ایک شخص جاں بحق

 دو مسافروں کے درمیان سیاسی بحث جھگڑے میں بدل گئی اوراس دوران…