سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے مفت ٹرانزٹ ویزا سروس شروع کی گئی ہے۔ یہ سہولت سعودیہ ایئر لائنز اور فلائناس کے اسٹاپ اوور مسافروں کو فراہم کی جائے گی۔یہ ٹرانزٹ ویزہ بالکل مفت فراہم کیا جائے گجو تین مہینے تک کار آمد ہوگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.