طالبان نے 100 ممالک کو یقین دہانی کرا دی کہ 31 اگست کےبعدبھی افغانستان سےجانےکی اجازت ہوگی 100 ممالک کی جانب سےمشترکہ بیان بھی جاری کردیاگیا۔ امریکا، برطانیہ، فرانس،جرمنی، نیٹو اوریورپی یونین بھی شامل ہیں جبکہ فہرست میں روس اورچین شامل نہیں ہیں۔امریکی قومی سلامتی کےمشیر نے کہاطالبان نے ہمیں یقین دہانی کرائی ہےاگر کوئی امریکی افغانستان میں رک گیاہےتو وہاں پھنسےگا نہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.