ملکہ الزبتھ دوم نےکویت کےسفیرخالد الدویسان کوتین دہائیوں کی خدمات کےبعداعزاز’ سے نوازا ہےکویتی سفیر کو آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج کے لیے مقرر کیاگیا تھایہ اعزاز اعلیٰ عہدے پررہنے والوں کو دیاجاتا ہےیا جو اعلی افسران کےلیےمخصوص ہے جنہوں نےغیر فوجی میدان میں انتہائی غیرمعمولی اور اہم ترین خدمات بیرون ملک یعنی سفارتی شعبےمیں انجام دی ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یو اے ای کی پہلی چاند گاڑی نےخلا میں ایک ماہ کامیابی سے مکمل کرلیا

جمعہ کے روز راشد روور سے زمینی پر موجود سائندانوں کی ٹیم…

طالبان کی اسپیشل فورس نے کابل ائیر پورٹ کی سیکیورٹی سنبھال لی

طالبان کے اسپیشل بدری 313 اور فاتح یونٹس کے دستے کابل ایئرپورٹ…

ایشیا کے خام تیل کی پیداوار کے سب سے بڑے چینی آف شور پلیٹ فارم کے استعمال کا آغاز

پرل ریور ایسٹوری بیسن میں واقع ، اینپنگ 15-1 آئل فیلڈ گروپ…