پولیس کےمطابق برآمد اسلحہ میں 3 گولے،راکٹ لانچر،کلاشنکوف اور میگزین شامل ہیںگرفتار ملزمان میں ندیم احمد، سلطان چاچڑ اور جہانگیر شاہ شامل ہیں، جن میں سلطان چاچڑ سی ٹی ڈی بلوچستان، سبّی میں اے ایس آئی اور جہانگیرسپاہی ہےبرآمد شدہ سامان اسپیشل برانچ کےاہلکار علی حسن کوفروخت کرنےلائےتھےسامان فروخت کی ڈیل سی ٹی ڈی سبّی کےافسر حفیظ رند نےفائنل کرائی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.